banner

اشفاق الدین گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والا نوجوان فٹ بال گلاڈی پاکستان اور انڈونیشاء کی سیریز کھلینے کےلئے نامذد۔۔

Written by

سوست ٹوڈے  20.06.2014 گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والا نوجوان گلاڈی اشفاق الدین جس کی عمر 17 سال ہے پاکستان ٹیم میں کھلینے کےلئے انڈونیشاء روانہ ہوئے۔وہاں پر وہ پاکستان کی نمائندگی کریگے۔اس سے پہلے وہ پاکستان کےلئے انڈر 13،14،15 اور 16 کےلئے کافی سارے میچز مختلف ملکوں میں کھیل چکے ہے۔اشفاق الدین مہران فٹ بال کلب اسلام آباد کےلئے کھیلتے رہے اس سیریز کے بعد وہ انڈیا کی سیریز کھیلنے جائے گے اور اُس کے بعد وہ اشین کپکوریا میں بھی ٹیم میں شامل ہونگے۔

26439

انڈونیشاء جاتے ہوئےاشفاق الدین نے سوست ٹوڈے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان اسپورٹس کی طرف سے کوئی خاص تعاون نہیں کیا گیا اور نہ ہی کوئی پزرائی کی گئی۔

Article Categories:
Sports

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shares