Category: Sost Dry Port

0

سلک روٹ ڈرائی پورٹ ٹرسٹ کےنئے کابینے کو چائنیز کی طرف سے پاک چائنہ سوست پورٹ میں داخلے پر پابندی

سوست  ٹوڈے(فرحت اللہ بیگ) آج مورخہ27.05.2014 گلگت بلتستان چیف کورٹ کے حکم نامے کے مطابق چئیرمین ظفر اقبال سِلک روٹ ڈرائی پورٹ ٹرسٹ اور ان کے کابینہ،مجسٹریٹ اور ہوم اسٹیشن آفیسر سوست کے ہمراہ...